امیرالمؤمنین(ع) فرماتے ہیں: «وَ حَقُّ الوَلَدِ عَلَى الوالِدِ أن یُحَسِّنَ اِسمَهُ وَ یُحَسِّنَ اَدَبَه ُ، و یُعَلِّمَهُ القُرآنَ»؛فرزند کا والد پر حق ہے کہ اسکا اچھا نام رکھے، اسکی تربیت کرے اور قرآن سکھائے۔ [نهجالبلاغه (صبحی صالح)، ص ۵۴۶، حکمت ۳۹۹ [